Naar e Jahannum|short story by umme abdullah
naar e jahannum نوشین نے نماز سے فارغ ہو کر جلدی سے پنکھا تیز کیا ۔وہ پسینہ سے شرابور تھی ۔ اُف کتنی گرمی ہے ؟بڑ بڑاتے ہوئے وہ پسینہ صاف کرکرنے لگی کہ اتنے میں اس کی امی کمرے میں چلی آئیں ۔ نوشی بیٹا آپ نے نماز پڑھ لی ؟ امی جان نے اس … Read more